نہج البلاغہ کا تعارف:تیسری قسط

آیا نہج البلاغہ کلام علیؑ ہے؟ کچھ ناقدین نے نہج البلاغہ کو سید رضی کے ذہن رسا کا اختراع قرار دیا ہے اور انہوں نے ان دلائل پر اعتماد کرتے ہوئے یہ کہا ہے کہ یہ کلام حضرت علیؑ کا نہیں ہوسکتا۔ ۱۔  کتاب میں بعض عبارتیں ایسی ایسی ہیں جن میں صحابہ پر طعن … نہج البلاغہ کا تعارف:تیسری قسط پڑھنا جاری رکھیں